counter easy hit

سانگلہ ہل:پڑوپیاں پٹرلنگ پولیس کی کاروائی،مشکوک شخص گرفتارکلاشنکوف 5 میگزین اورگولیاں برآمد

Sangla Hill prupyan

Sangla Hill prupyan

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر ) پڑوپیاں پٹرولنگ پولیس نے مشکوک شخص امتیازکوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے بلالائسنس کلاشنکوف5 میگزین اورایک سوچودہ گولیاں برآمدکرلیں ،اے ایس آئی خالدمحمودنے بتایاکہ فیصل آبادروڈپرگشت کے دوران دارالحسان کے قریب ملزم واردات کی نیت سے کھڑاتھاجسے اسلحہ سمیت گرفتارکرکے کاروائی کے بعدتھانہ چک جھمرہ پولیس کے حوالے کردیاگیاہے۔