counter easy hit

کترینا ، رنبیر کی رئیل لائف جوڑی بنتے بنتے رہ گئی ،دبنگ خان کی انٹری

Salman Khan's entry

Salman Khan’s entry

ممبئی …بالی وڈ کی آن اسکرین جوڑی رئیل لائف جوڑی بنتے بنتے رہ گئی،فلم تماشا میں رنبیر اور دیپکا کی مٹر گشتی نے دو دلوں میں دراڑ ڈال دی۔
رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی دوستی ختم ہو گئی۔رنبیر کی بدتمیزی اور بے شرمی کترینہ کی جان کاروگ بن گئی اور اب اپنے دوست کی بےوفائی پر کترینہ کو یاد آیا پرانا دو ست دبنگ خان۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے گزشتہ رات اداکارہ نے ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں منعقد کی جانیوالی پارٹی میں شرکت کی۔ مذکورہ پارٹی سلمان خان کی فلم سلطان کے فلمساز علی عباس ظفر کی جانب سے دی گئی تھی۔پارٹی میںفلم کی کاسٹ اور انکے قریبی دوست بھی مدعو تھے۔ جہاں بالی وڈ کی باربی ڈول نے سلمان خان کے سامنے دل کے دُکھڑے روئے ہیں۔