counter easy hit

سلمان بٹ کی سلیکشن کیلئےکلیئرنس موجود ہے، انضمام

Salman Butt has kylyyklyyrns selection, integration

Salman Butt has kylyyklyyrns selection, integration

قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کرنے کی کلیئرنس ہے، مگر ابھی وہ پوری طرح ردھم میں نہیں آئے ہیں ۔تقریباً ایک سال تک ان کی کارکردگی کا جائزہ لے کر پھر فیصلہ کیا جائے گا۔

چیف سلیکٹر نے کہا کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل پر اب کوئی پابندی نہیں ، یہ دونوں ہمارے مستقبل کے پلان کا حصہ ہیں۔

شاہد آفریدی کو آخری میچ دینے کا فیصلہ بورڈ کرے گا۔ انضمام الحق کا خصوصی انٹرویو آج شام ساڑھے پانچ بجے  نشر کیا جائے گا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website