counter easy hit

حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں :چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ، چوہدری سجاد ڈوگہ

 Sajjad dugh

Sajjad dugh

پیرس(عمیر بیگ)حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں، پاناما لیکس کا معاملہ وزیر اعظم کی رخصتی کا باعث بنے گا حکومتی کرپشن عیاں ہوچکی ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو استعفیٰ دینا پڑے گا اپوزیشن جماعتوں کے مطالبات عوامی امنگوں کے مطابق ہیں تمام سیاسی قوتوں نے چودھری برادران کے موقف کی تائید کی ہے