counter easy hit

موجودہ حکومت غریب مکاؤ پالیسیوں پر عمل پیرا ہے ، چوہدری سجاد ڈوگہ

Sajjad dugh

Sajjad dugh

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت غریب مکاؤ پالیسیاں اپنا رہی ہے۔ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ قابل مذمت ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد ڈوگہ رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کی نااہلی اور ملی بھگت سے چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث ادویات کی قیمتوں میں اضافے نے غریب مریضوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت کو اس صورتحال کا فوری نوٹس لینا چاہئے