counter easy hit

بلاول بھٹو کراچی سے کشمیر تک عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں، ساجد گوندل

 Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین (بیورو چیف)ہ پیپلزپارٹی وفاق کی علامت اور بلاول بھٹو کراچی سے لیکر کشمیر تک عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکر ٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں اتنے لیڈر نہیں جتنے وزیر اعظم کے امیدوار ہیں وہ کیا خاک کامیاب ہونگے