counter easy hit

الیکشن جیت کر پیپلز پارٹی دوبارہ برسراقتدار آئے گی ،ساجد گوندل

Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف) الیکشن جیت کر پیپلز پارٹی دوبارہ برسراقتدار آکر عوام کے بنیادی مسائل حل کریگی۔پیپلز پارٹی نہ صرف پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت ہے بلکہ آزاد کشمیر کے اندر اس کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے اپنے دور حکومت میں بے مثال تعمیر و ترقی کے جال بچھا کر لوگوں کے بنیادی مسائل حل کیے