counter easy hit

خارجہ پالیسی تبدیل کی جائے ‘ ساجد گوندل

Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف) ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر میں بدنام ہو رہا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکر ٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شریف برادران خود کو عقل کل سمجھتے ہیں نہ کسی پر اعتبار کرتے ہیں نہ کسی کو اختیار دیتے ہیں ‘خارجہ پالیسی تبدیل کی جائے