counter easy hit

جمہو ریت کوڈی ریل نہیں ہونے دینگے، ساجد گوندل

Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف)پیپلز پارٹی نے جمہو ریت کیلئے لا زوال قربانیا ں دی ہیں اور بلاول بھٹو جمہوریت کو کسی صورت ڈی ریل نہیں ہو نے دینگے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ حکمران عوامی مسا ئل کو حل کر نے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں اور عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کو بھی بھول چکے ہیں