counter easy hit

کارکنوں کے تحفظات دور کریں گے،ساجد گوندل

Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف)بلاول بھٹو کے متحرک ہونے سے پیپلزپارٹی میں پھر سے جان پڑ گئی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ ہمارا ٹارگٹ ناراض کارکنوں کو منانا اور ان کے تحفظات دور کرنا ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب پیپلز پارٹی دوبارہ پوری آب وتاب کے ساتھ اقتدار میں آئے گی