counter easy hit

نواز بچاوٓ تحریک جمہوریت کیلئے خطرہ ہے،ساجد گوندل

 Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف)حکومت کی نواز شریف بچاؤ تحریک جمہوریت کیلئے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ حکومت پانامہ لیکس کے ایسے ٹی اوآرز بنانا چاہتی ہے جس سے وزیر اعظم کی فیملی کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا تحفظ ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی وزیر اعظم کو کسی صورت بھی سیاسی شہید نہیں بننے دے گی۔