counter easy hit

سائرہ پیٹر جلد لندن میں سولو پرفارم کریں گی

پاکستان کی پہلی اوپرا سنگر کا اعزاز پانے والی گلوکارہ سائرہ پیٹر جلد لندن میں سولو پرفارم کریں گی۔

Saira Peter will be earlier performing solo in London

Saira Peter will be earlier performing solo in London

سائرہ پیٹر بطور’صوفی اوپرا سنگر‘ اپنی شناخت بنا چکی ہیں اور اب لندن میں ہونے والے کانسرٹ میں شاہ عبد اللطیف بھٹائی کا کلام سنائیں گی ۔ انہوں نے یورپ کے مختلف ملکوں میں پر فارم کرتے ہوئے صوفی پیغام کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ سائرہ کہتی ہیں کہ ان کا مشن صوفیوں کے امن و محبت کے پیغام کو دنیا بھر میں پھیلانا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website