counter easy hit

ساہیوال : سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 6 افراد جھلس گئے

Sahiwal: 6 people were injured, including children cylinder explosion

Sahiwal: 6 people were injured, including children cylinder explosion

ساہیوال کی عزیز آباد کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جھلس گئے۔

پولیس کے مطابق ایک گھر میں کھانے کی تیاری کے دوران گیس سلنڈر لِیک ہو گیا، لیکج کے ساتھ آگ لگ گئی اور سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

حادثے میں تین بچے اور تین خواتین زخمی ہو گئیں، ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کر کے زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا،جہاں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website