counter easy hit

سعید احمد صدیقی بوجوہ طویل علالت انتقال کر گئے

Tazyat

Tazyat

قومی اسمبلی کے سابق چیف سیکورٹی آفیسر سعید احمد صدیقی طویل علالت کے باعث ہفتہ کے روز راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔

مرحوم نے 1973 میں سیکورٹی اسسٹنٹ کی حثیت سے ملازمت کا آغاز کیا تھا ،والٹن لاہور اور پولیس ٹریننگ کالج سہالہ سے انہوں نے کئی کورس پاس کئیے تھے۔

دوران ملازمت سعید احمد صدیقی گوریلا کے نام سے پہچاننے جاتے تھے مرحوم کا جنازہ ان کی آبائی رہائش گاہ چھاچھی محلہ سے اتوار 11 بجے دن اٹھایا جائے گا مرحوم نے پس ماندگاں میں بیوہ اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔