counter easy hit

جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ الہی سے انتقال کر گئی

jamaat_e_islami-1527723. [downloaded with 1stBrowser]
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ اور کونسلر محمد اکرام الحق ایڈووکیٹ،ارشادالحق،احسان الحق،انوارالحق،محمدفاروقکی والدہ مرحومہ جوکہ گزشتہ روز رضا الہی سے انتقال کر گئی تھیں کی ایصال ثواب کے لیے آج دن گیارہ بجے امع مسجد قرطبہ واقع قاءئدملت سڑیٹ میں درس قرآن قرآن خوانی کاآغاز ہوگا جبکہ بارہ بجے اجتماعی دعاہوگی،جس میں ضلع گجرات،ضلع جہلم اور تحصیل سرائے عالمگیر کے رہائشی شیخ محمد صدیق سے ہمدردی رکھنے والے دوست احباب کو دعا کی تقریب میں شرکت کی عام دعوت ہے کہ وہ دعا میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں۔