yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

روس کا دنیا کے تیز ترین لڑاکا طیارے کا کامیاب تجربہ

MH Kazmi June 1, 2017 1 min read
Russia successfully tested the world's fastest fighter plane
Share this:

روس نے دنیا کے تیز ترین ہاپر سونک جیٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو اپنے ہدف کو درست انداز میں برق رفتاری کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق روس نے دفاعی نظام کو مضبوط بناتے ہوئے مزید ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ہائپر سونک جیٹ کا کامیاب تجربہ کرلیا جب کہ ہائپر سونک جیٹ کو زرکون کروز میزائل کا نام دیا گیا ہے جو 3 ہزار

Russia successfully tested the world's fastest fighter plane
Russia successfully tested the world’s fastest fighter plane

800 میل فی گھنٹہ سے 4 ہزار 600 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس نے ہائپرسونک جیٹ کے 5 تجربات کامیابی سے کئے جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی رفتار آواز کی رفتار کے مقابلے میں 5 سے 6 فیصد زائد ہے جب کہ ہائپر سونک جیٹ دنیا کے کسی بھی اینٹی میزائل سسٹم کے مقابلے میں تیز ہے۔ روسی زرکون میں اسکریم جیٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے جو ایندھن اور ہوا کے اشتراک سے اپنی رفتار بڑھانے کی خوبی رکھتا ہے جب کہ وہ روایتی ہتھیاروں سمیت جوہری ہتھیار بھی ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ہائپرسانک جیٹ کی خوبی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ وہ 155 میل کا فاصلہ صرف ڈھائی منٹ میں طے کرتا ہے جو اسنائپر کی گولی کی رفتار سے کہیں زیادہ ہے۔ روسی فوجی تجزیہ کار ولادی ٹوکو کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر 2018 اور 2020 کے درمیان ہائپر سونک جیٹ کو روسی بیڑے میں شامل کرلیا جائے گا جب کہ روس کی بڑھتی دفاعی صلاحیتوں نے امریکی سائنسدانوں اور انجینئروں کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ دفاعی اعتبار سے مضبوط کسی بھی ملک کا موجودہ نیوی اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم 2 ہزار 300 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے فضا میں اڑنے والے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے جو روسی ہائپرسونک جیٹ کو نشانہ بنانے کے لئے ناکافی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت ہے جو سالانہ دفاعی بجٹ پر تقریباً 600 بلین ڈالر خرچ کرتا ہے تاہم امریکا کے پاس موجود تیز ترین 19 لڑاکا طیارے روس کے ہائپرسونک جیٹ کو نشانہ بنانے سے قاصر ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
To boycott of the president's speech was the opposition joint decision, Khursheed Shah
Previous Post صدر کی تقریر کا بائیکاٹ اپوزیشن کا مشترکہ فیصلہ تھا، خورشید شاہ
Next Post نہال ہاشمی کو سپریم کورٹ لائرز گیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا
Nihal Hashmi were prevented from entering the Supreme Court lawyers gate

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.