counter easy hit

افواہیں پھیلانے والے قیادت کے دوست نہیں: بلاول بھٹو زرداری

Bilawal Bhutto

Bilawal Bhutto

لندن (یس ڈیسک) اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی متحد ہے۔

اختلافات کی خبریں پھیلانے اور قیادت کے خلاف باتیں کرنے والے پارٹی سے مخلص نہیں۔

ایک کارکن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے پی پی چیئرمین نے کہا کہ ان کی جانب سے اس طرح کی امید نہیں تھی۔