counter easy hit

آر اینڈ ایس کے زیر اہتمام ٹیلی کام ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 2018 کے فائنل میں پی ٹی اےنےچمپئین کا اعزاز حاصل کرلیا

راولپنڈی(خبرنگار)آر اینڈ ایس کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والےٹیلی کام کرکٹ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ 2018 کے فائنل میچ میں پی ٹی اے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زونگ کو 3وکٹ سے شکست دیدی, اور چمپئین کا اعزاز حاصل کرلیا.
مہمان خصوصی چئرمین پی ٹی اے محمد نوید صاحب , چئرمین گھرانا ڈاٹ کام شفیق اکبر صاحب اور ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

72 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے والے سجاد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

ٹورنامنٹ میں 331 رنز بنانے والے زیڈ ٹی ای کے سید عاطف شاہ نے بہترین بیٹسمین اور 12 وکٹیں حاصل کرنے والے پی ٹی اے کے احسن نے بہترین باؤلر کا ایوارڈ جیت لیا

شاندار اور کامیاب ایوینٹ کروانے پر تمام مہمانان گرامی اور مہمان خصوصی نے سی ای او آر اینڈ ایس جناب عبدالرحمان صاحب کو مبارکباد دی .

R&S, ORGANIZED, T20, CRICKET, TORNAMENT, FOR, TELECOM, COMPANIES, PTA, WON, IN, FINAL, AFTER, BEATING, ZONG