counter easy hit

پیرس، الحمدللہ پاکستان فیسٹول فرانس کا تسیراایڈیشن بھرپورکامیابی سے ہمکنار ہوا، پاکستان فیسٹول کی پوری ٹیم کی شب وروز محنت رنگ لائی، روحی بانو

پیرس، الحمدللہ پاکستان فیسٹول فرانس کا تسیراایڈیشن بھرپورکامیابی سے ہمکنار ہوا، پاکستان فیسٹول کی پوری ٹیم کی شب وروز محنت رنگ لائی، روحی بانو

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان فیسٹول فرانس کی جنرل سیکرٹری محترمہ روحی بانونے یس اردو نیوز نیٹ ورک سے پاکستان فیسٹول 2019 کے متعلق بات کرتے ہوئے کہ اکہ الحمد للہ پاکستان فیسٹول کاتیسراایڈیشن بھرپورکامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اس سلسلے میں پوری ٹیم نے شب و روز محنت کی اور اس کی کامیابی کیلئے پوری ٹیم کاکاردارنہائت قابل تحسین ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان فیسٹیول کمیٹی فرانس کے تیسرے کامیاب ایڈیشن کیلئے الحمداللہ پوری ٹیم کی شب وروز کی محنت رنگ لائی ہے
میں اپنی اور پوری کمیٹی کی جانب سے تمام سپانسرز حضرات میڈیا سیاسی ، سماجی ،ادبی اور مذہبی اداروں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات کی بے حد مشکور ہوں خوبصورت اسٹالز والوں کے اعتماد کی اور خاص کر دور دراز نارمنڈی دارو ، مون تالا جولئ روآن مولان سے آنے والی فیملیز کا بہت شکریہ ادا کرتی ہوں جن کی آمد سے میلہ کامیابی سے ہمکنار ہوا

roohi bano, general, secretary, Pakistan, festival, France, thanked, all, people, sponsers, and, others, participants, of, Festival

roohi bano, general, secretary, Pakistan, festival, France, thanked, all, people, sponsers, and, others, participants, of, Festival

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website