counter easy hit

تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ڈکیتی کی واردات

تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ڈکیتی کی واردات

Robbery occurrence in the area of Nasirabad police stationراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) عبدالقادر نامی نوجوان سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد مسلح تھے تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتیں معمول بن گیا پولیس سٹریٹ کرائم کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام