counter easy hit

پشاور : پجگی روڈ پر گھر پر دستی بم حملہ، لڑکی زخمی

 road, girl injured

road, girl injured

پشاور…….پشاور کے علاقے پجگی روڈ پر مسلح افراد نے گھر پر دستی بم پھینکا جس کے باعث لڑکی زخمی ہوگئی، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق تھانہ متھرا کی حدود میں پچگی روڈ پر ذاتی دشمنی کی بنا پر مسلح افراد نے ایک گھر پر دستی بم پھینکا ۔جس کے باعث ایک لڑکی زخمی ہوئی جس کی حالت خطرے سے باہرہے۔پولیس نے ایک ملزم گرفتار کر کے اس سے تفتیش شروع کردی ہے۔