counter easy hit

رضوان جعفر کی ماحولیاتی تبدیلی COP21 اور COY11 پیرس میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت

Rizwan Jaffar, Tahir Khushnood, Sajjad Ahmad

Rizwan Jaffar, Tahir Khushnood, Sajjad Ahmad

پیرس (اشفاق چودھری) پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے چئیرمین رضوان جعفر جو کے پیرس میں ہونے والی کانفرنس ماحولیاتی تبدیلی COP21 اور COY11 میں شرکت کے لیے ہے ہوے ہیں ان کے اعزاز میں راجہ مظہر افتخار ذمہ ورایہ نے اعشایہ دیا۔

اس موقع پر دعوت میں پریس سیکرٹری طاہر خوشنود سفارتخانہ پاکستان اور سیاسی و سماجی شخصیت سجاد احمد ڈوگہ و دیگر بھی موجود تھے۔

پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے چئیر مین رضوان جعفر نے حاضرین دعوت کو خصوصی طور سکاوٹس کی COP21 اور COY11 میں کارکردگی کے مطلق بریف کیا انہوں نے مزید بتایا کے COP21 اور COY11 سال 2015 میں پوری دنیا سے 4 سکاوٹس کو چنا گیا۔

پاکستان کی طرف سے مجھے سکاوٹس کی بین القوامی تنظیم نے چنا کیوں کے پاکستانی نوجوانوں میں ٹیلینٹ کی کوئی کمی نہیں۔