yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آر آئی یوجے انتخابات، دو نئے پینلز سامنے آگئے

Web Editor March 17, 2018 1 min read
The leadership Journalists Nasir Zaidi, Afzal Butt, Fauzia Shahid, Shakeel Anjam, Tariq Chaudhary and others fully participated in Rawalpindi Islamabad Union of Journalist RIUJ
Share this:

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) راولپنڈی اسلام آ باد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جی) برنا کے انتخابات برائے سال2018-19 کے لئے دو پینلز سامنے آئے ہیں ۔ سکبدوش ہونے والے صدر شکیل احمد اورچیئر مین لوکل ایپنک محمد صدیق انظر کی قیادت میں اشفاق ساجد پینل جبکہ مرکزی چیئر مین ایپنک سید اکرام بخاری اور سینئر صحافی جمیل مرزا کی قیادت میں ڈیموکریٹک پینل کے امیدواروں نے جوش و خروش سے الیکشن کمیٹی کو اپنے کاغذات جمع کروائے۔
چیئر مین الیکشن کمیٹی سمیع ابراہیم نے اپنے دیگر ممبران آصف بٹ اور طارق مسعود کے ہمراہ جمعہ کو پی ایف یو جے سیکرٹریٹ میلوڈی آفس میں کاغذات وصول کئے اور موقع پر ہی جانچ پڑتال کی ۔اشفاق ساجد پینل میں شکیل احمد (صدر) محمد صدیق انظر(جنرل سیکرٹری) فدا شیرازی اور جاوید ملک (نائب صدر) فرحت فاطمہ اوراسد تنولی (جوائنٹ سیکرٹریز) ظہیر عالم (فنانس سیکرٹری ) کے عہدوں کے امید وار ہیں جبکہ اسی پینل میں گورننگ باڈی کے لئے نعیم سندھو ، سجاد مشوانی ،راجہ عتیق، محمد شبیر مغل، نعیم بودلہ ، محمد رضوان ، ایاز اکبر، نقی کاظمی، نویدنقوی ، عمر حیات، راجہ خرم ، قیصر گل ،راؤ رضوان، اور رانا فہد شامل ہیں۔
ڈیموکرٹیک پینل کے امیدواروں میں سید اکرام بخاری صدر ، جمیل مرزا جنرل سیکرٹری ، نجف شیرازی اور مجیب شاہ نائب صدور، قاضی رضوان اور طارق عزیز جوائنٹ سیکرٹریز ، راجہ لیاقت فنانس سیکرٹری جبکہ گورننگ باڈی کیلئے فائزہ یونس ، عثمان رضوی ، راناعثمان، قیصر تنولی ، عدنان بری ، عمیراحمد مزمل ، شہزاد راجپوت، محمد ظریف ، شعیب احسن، محمد سہیل ، صوبیہ مشرف اور عبدالرحمن شامل ہیں ۔ آج 17 مارچ کو حتمی فہرست آویزاں کی جائے گی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Multan: Today inaugurated the Metro Bus Service
Previous Post عمران خان کے الزامات، شہباز شریف کا چیف جسٹس کے نام اہم خط ، خادم اعلیٰ برس پڑے
Next Post بنگالی نژاد برطانوی موتھائی اور کک باکسنگ چیمپیئن رخسانہ بیگم نے ایک اور سپورٹ میں شمولیت کا اعلان کردیا

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.