counter easy hit

بلدیہ لالہ موسیٰ کے اہلکار مختلف دکانوں سے ٹیکس کی مد میں رقوم اکٹھی کررہے ہیں

286939-pak_rupeeFIXED-1320295149-484-640x480لالہ موسیٰ (منشاء بلال بٹ)بلدیہ لالہ موسیٰ کے اہلکار مختلف دکانوں سے ٹیکس کی مد میں رقوم اکٹھی کررہے ہیں اس کے بدلے وہ دکانداروں کو کیا ریلیف دیتے ہیں غریب دوکاندار اس صورتحال سے پریشان ہیں اہلکار آکر حکام بالا کا کہہ کرٹیکس کی مد میں ہزاروں روپے وصول کرتے ہیں دوکانداروں کا کہنا ہے کہ آئے روز مختلف ٹیکس سے ہمیں کیا ریلیف فراہم کیا جاتا ہے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اختیار سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکس مافیا کو کنٹرول کیا جائے تاکہ دوکاندار اپنے خاندان کیلئے روزی روٹی کما سکیں اور اہلکاروں کیخلاف کڑی کاروائی عمل میں لائی جائے جو دوکاندار وں کو مختلف بہانوں سے مسلسل لوٹ رہے ہیں