yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

محکمہ اوقاف کے رینٹ کلرک نے دوشیزہ کو ملازمت کا جھانسہ دیکر بے آبرو کردیا

Yesurdu February 15, 2016 1 min read
Share this:
Rent punctuation
Rent punctuation

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو)محکمہ اوقاف کے رینٹ کلرک نے دوشیزہ کو ملازمت کا جھانسہ دیکر بے آبرو کردیا ، ملزم کے کردار بارے پہلے بھی شکایات تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف کے رینٹ کلرک محمد ارشد عرف فوجی نے گزشتہ روز رانا ٹاؤن امامیہ کالونی لاہور کی 25سالہ نو جوان (م) کو فون کیا کہ محکمہ اوقاف میں ایک خاتون ملازمہ کی ضرورت ہے آپ 25000ہزار لیکر آجائیں جب مذکورہ دوشیزہ کچہری پھاٹک ننکانہ پر پہنچی تو ملزم فوجی ارشد لڑکی کو دفتر لیجانے کی بجائے اپنے گھر لے گیا جہاں پر اس نے لالچ اور قتل کی دھمکی دیکر اسے بے آبرو کر ڈالا لڑکی کی چیخ وپکار سن کر اہل محلہ اکٹھا ہوگئے متاثرہ لڑکی اہل محلہ کیساتھ فریاد لیکر سٹی تھانہ ننکانہ پہنچی اور اپنے ساتھ ہونیوالی ساری کہانی سنائی متعلقہ تفتیشی آفیسر ASI ممتاز اجمل نے لڑکی کے بیان کے بعد ارشد فوجی کے گھر واقع موگا منڈی چھاپہ مارکر اسے گرفتار کرلیااس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی صحافی تھانہ سٹی پہنچے تو معلوم ہوا کہASIممتاز اجمل دو گھنٹے سے لڑکی سمیت غائب ہے صحافیوں نے DPOننکانہ کو اس واقعہ کی اطلاع دی جس پر DPO نے متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال بھیجوا دیا میڈیکل رپورٹ کے مطابق لڑکی سے زیادتی ہونا ثابت ہوگئی جس پر تھانہ سٹی ننکانہ پولیس نے ملزم ارشدفوجی کے خلاف F.I.Rدرج کرکے تفتیش شروع کردی جبکہ DPOننکانہ رانا ایاز سلیم نے تھانہ سٹی ننکانہ کے ایس ایچ او احد مسعود گجر کے خلاف بروقت اطلاع نہ دینے پر نوٹس جاری کردیا

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post واربرٹن ۔ سیورج کے پائپ ٹوٹنے سے علاقوں میں کھڑا گندا پانی بدبو پھیلا رہا ہے
Next Post انچارج پاسپورٹ آفس ننکانہ عادل بشیر نے سیکیورٹی گارڈ ، نعیم نامی شخص کو ٹاؤٹ رکھ لیا

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.