counter easy hit

معروف شاعرہ سمن شاہ کا ویب سائٹ ڈیلی تاریخ سے علیحدگی کا اعلان

Suman Shah

Suman Shah

پیرس (سمن شاہ) فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ نے بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر ویب سائٹ ڈیلی تاریخ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

انہوں نے کہا آئندہ کسی بھی حوالے سے اُن کا نام ڈیلی تاریخ کے ساتھ نا جوڑا جائے