counter easy hit

فلم ’’بہو بلی ٹو‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’بہو بلی‘کے سیکوئل ’بہوبلی ٹو‘کا نیا پوسٹرجاری کردیا گیا ۔

Released the new poster of movie 'bahubali II'

Released the new poster of movie ‘bahubali II’

فلم کے اہم کردارکٹپ با نے آخر ’بہو بلی‘ کو کیوں قتل کیا،اس راز کو جاننے کے لیے کچھ انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ اس فلم کا اگلا حصہ جلد ہی سنیما گھرو ں کی زینت بنے گا۔ایس ایس راج مرلی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کے پہلے حصے کو شائقین نے بے حد پسند کیا اور اس فلم کو قومی ایوارڈ سے بھی نوازا گیاتاہم اب اس فلم کا سیکوئل رواں سال ریلیز کیا جائے گا۔اس فلم میں پرابھاس اورانوشکا شیٹھی اہم مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں رانا ڈگوبتی، کناڈا، سدیپ، رمیا کرشنن، نصراور تمنا بھی شامل ہیں۔واضح رہے بڑے بجٹ سے بنائی جانے والی یہ فلم رواں سال28اپریل کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website