counter easy hit

اینیمیٹڈ فلم ’دی لیگو ننجاگو مووی‘ کی پہلی جھلک جاری

مشہورمارشل آرٹس ہیرو ہیرو جیکی چن کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی لیگو ننجاگو موودی کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔

Released the first glimpse of the animated film, The Lego ninjago Movie

Released the first glimpse of the animated film, The Lego ninjago Movie

چارلی بین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 6ایسے ننجاز کے گرد گھوم رہی ہے، جنہیں انتقام لینے کیلئے غیر معمولی صلاحیتوں سے نوازا جاتا ہے۔ فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں جیکی چن، ڈیو فرانکو، مائیکل پینا، فریڈ آرمیسن، کومیل نانجیانی اور زیچ ووڈز سمیت دیگر شامل ہیں۔ ڈین لن اور رائے لی کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم وارنر برادرز پکچرز کے بینر تلے 22ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website