فلمسٹار و ہدایتکارہ ریما خان اپنے بیٹے کے ہمراہ گزشتہ روز امریکہ سے پاکستان پہنچ گئیں، وہ دو ماہ تک لاہور میں قیام کریں گی اس دوران وہ ملٹی نیشنل کمپنی کی تقریب اور بعض ثقافتی پروگرامز میں بھی شرکت کریں گی۔

By Web Editor on January 12, 2018
فلمسٹار و ہدایتکارہ ریما خان اپنے بیٹے کے ہمراہ گزشتہ روز امریکہ سے پاکستان پہنچ گئیں، وہ دو ماہ تک لاہور میں قیام کریں گی اس دوران وہ ملٹی نیشنل کمپنی کی تقریب اور بعض ثقافتی پروگرامز میں بھی شرکت کریں گی۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***