yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آئی ایم ایف کی ہدایت کے بغیرہی روپے کی قدرمیں کمی، بجلی وگیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا: اسد عمر

Web Editor December 13, 2018 1 min read
Reduction of rupees without a direct payment of IMF, increased electricity wages
Share this:

اسلام آباد، لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے سے قبل آئی ایم ایف سمیت کسی غیرملکی ادارے سے مالی امداد نہ لینے کا اعلان کیاتھا لیکن پھر معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے ان اداروں سے رجوع کرنامجبوری بن گیا جس پر ناقدین طنزبھی کرتے رہے جبکہ آئی ایم ایف نےمزید قرضہ دینے کے لیے شرائط بھی رکھی تھیں لیکن اب وفاقی وزیربرائے خزانہ اسد عمر نے واضح کیاہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط اور ہدایات کا انتظار کیے بغیرحکومت نے خود ہی روپے کی قدر میں کمی اور بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ برطانوی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں اسد عمر نے بتایاکہ آئی ایم ایف کیساتھ کوئی اختلاف نہیں ، حکومت نے اپنے ابتدائی دنوں میں ہی شرح سود بڑھادی تھی جبکہ روپے کی قدر میں کمی کے علاوہ بجلی و گیس کی قیمتیں بڑھا کر نئے ٹیکس بھی کردیئے تھے ، یہ تمام اقدامات دراصل ملکی معیشت کی بہتری کیلئے کیے گئے تھے۔وزیرخزانہ نے بتایاکہ چین نے پاکستان کے مجموعی قرضوں کا دس فیصد مہیا کیا ، امریکہ خود مقروض ہے ،ا سے چین کے قرضوں کی بجائے اپنی فکر کرنی چاہیے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Gas compressor's death came, the change minister issued a big order
Previous Post گیس کمپریسر استعمال کرنے والوں کی شامت آگئی ، تبدیلی سرکار نے بڑا حکم جاری کر دیا
Next Post سعد رفیق کی گرفتاری پر ن لیگ اڑ گئی ۔۔۔۔۔ ایسا اعلان کر دیا کہ حکمرانوں کو اپنی فکر پڑ گئی
Saeed Rafique's arrest took place.

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.