yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
دلچسپ اور عجیب

کچرے کے تھیلوں کی طویل قطار کا ریکارڈ قائم

Yesurdu February 27, 2016 1 min read
Share this:
Record long
Record long

بیروت…… بیروت میں کچرے کے تھیلوں کی طویل قطار کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں سے پریشان لبنانیوں نے انٹرنیٹ پر احتجاج کیا ۔
خلیجی اخبار کے مطابق لبنانی شہریوں نے کچرے کو ٹھکانے لگانے پر حکومتی ناکامی کےخلاف سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر غم و غصے کا طوفان اٹھا رکھا ہے۔ شہریوں کا الزام ہے کہ حکومت اس مسئلے پر آٹھ ماہ سے توجہ نہیں دے رہی ہے۔لبنانی شہری معین جابر نے فیس بک پر اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ “لبنان اپنے لئے ایک مکروہ اور شرمناک شناخت بنا رہا ہے۔”انہوں نے تنقیدی لہجے میں کہا “ہم اتنا گر چکے ہیں کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم اپنے ہی فضلے میں تیر رہے ہیں، مگر کیا ہی بات ہے کہ ہمارے پاس رات کی رونقیں تو ہیں نا؟” کئی لبنانی شہری خود کو قدیمی تہذیب کا وارث سمجھتے ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں۔لبنان میں کچرے پر تنازع جولائی 2015ء میں شروع ہوا تھا جب بدنام نعیمہ سٹی ڈمپ کو بند کردیا گیا تھا اور ملک میں کچرا پھینکنے کی نئی جگہ ڈھونڈے پر سیاسی اختلافات پیدا ہو گئے تھے۔حکومت نے گزشتہ ہفتے روس کو کوڑا برآمد کرنے کا منصوبہ ختم کردیا ہے جس کے نتیجے میں بات جہاں سے شروع ہوئی تھی وہیں آ پہنچی ہے۔ شہر کی فضاء کچرے کی بو سے آلودہ ہے اور سڑکوں پر جا بجا گند پھیلا نظر آتا ہے۔لبنان خلیجی ممالک کے شہریوں کے لئے ایک مقبول سیاحی مقام ہے اور سیاحت لبنان کی معیشت کا اہم حصہ ہے۔ مگر اس نئی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو لبنان کے سفر سے خبردار کردیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات نے لبنان کے سفر پر پابندی لگا دی ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post میکسیکو:شہنشاہ تتلیوں کی آبادی میں ڈ ھائی سو فیصد کا اضافہ
Next Post پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ نےنانگاپربت کی چوٹی سرکرلی

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.