yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چند دنوں یا ہفتوں میں کچھ نہیں ہو گا تحریک انصاف کو کم از کم کتنا وقت دیا جانا چاہیے ؟ یہ خبر پڑھیے اور اپنی رائے بھی دیجیے

Web Editor September 10, 2018 1 min read
Read this news and give your opinion
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) ممتاز تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو وقت دیا جائے، چند ہفتے میں کوئی معجزہ نہیں ہو سکتا۔ پاکستان میں بھی کئی ادارے چندوں سے بنے اور چل رہے ہیں، جن میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی، گنگارام ہسپتال، گلاب دیوی ہسپتال جیسے نامور ادارے شامل ہیں

پروگرام تھنک ٹینک میں گفتگو کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ کے دورے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ چین کو توقع نہیں تھی کہ پاکستان میں اس پر تنقید ہو سکتی ہے، پہلی مرتبہ پاکستان میں چینی امداد اور سی پیک کو تنقید کی نظر سے دیکھا گیا۔ سابق حکمرانوں نے سی پیک کی تفصیلات خفیہ رکھ کر خوامخواہ شکوک وشبہات پیدا کئے۔ چینی اس معاملے پر بہت حساس ہیں اور اس تاثر کو زائل کرنا چاہتے ہیں۔ہارون الرشید نے کہا کہ چندے سے ڈیم نہیں بنتے مگر قومیں بن جاتی ہیں۔ حضور پاکؐ کے دور میں ایسی کئی مثالیں ملتی ہیں۔ کترینہ طوفان کے متاثرین کیلئے امریکی شہریوں نے چندے دے کر مدد کی، امریکی ارب پتی بڑے بڑے فلاحی منصوبوں کیلئے فنڈنگ کرتے ہیں۔ عمران خان دنیا سے نہیں ، اپنے لوگوں سے چندہ مانگ رہے ہیں، اس سے لوگوں میں شمولیت کا احساس پیدا ہو گا۔سلمان غنی نے کہا کہ ڈیموں کیلئے چندہ مہم کا آغاز چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیا، کسی نے یہ نہیں کہا کہ چندے سے ڈیم بن جائیگا، یہ لوگوں میں ولولہ پیدا کرنے کی کوشش ہے۔ ڈیم تحریک انصاف کے نہیں، پاکستان کے بنیں گے، اپوزیشن بھی اس میں کردار ادا کرے گی۔خاور گھمن نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کرپشن کے خاتمے کے ایجنڈے کیساتھ اقتدار میں آئی، ٹیکسوں کا نظام بہتر بنانے کی ضرورت ہے ۔ چندے کی مہم میں کرپشن کے خاتمے کا ایجنڈا گم نہیں ہونا چاہیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Famous Pakistani actress...
Previous Post نامور پاکستانی اداکارہ ’’ انعم فیاض ‘‘ نے کس سے شادی کر لی؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
Next Post شاہ محمود کا پہلا امتحان ۔۔۔۔ 15 ستمبر کو کیا ہونیوالا ہے ؟
First Test of Shah Mehmood....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.