counter easy hit

 فرانس کی ممتاز سیاسسی وکاروباری شخصیت ماجد چیمہ کی طرف سے نئے سال کے آغاز پر کمیونٹی کیلئے رنگا رنگ شام کا اہتمام، کمیونٹی کی بھرپور شرکت

فرانس کی ممتاز سیاسسی وکاروباری شخصیت ماجد چیمہ کی طرف سے نئے سال کے آغاز پر کمیونٹی کیلئے رنگا رنگ شام کا اہتمام، کمیونٹی کی بھرپور شرکت

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت ماجد چیمہ نے ایک شام دوستی کے نام کے عنوان سے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں پاکستانی اور انڈین پنجاب کے شعراء گلوکاروں اور موسیقاروں نے حصہ لیا۔ تقریب میں فرانس میں مقیم سکھ کمیونٹی کے علاوہ پاکستانی سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیات نے بھرپور حصہ لیا اور اس شام کو خوب انجوائے کیا۔ تقریب میں فیمیلیز نے بھرپور شرکت کی۔ حاضرین نے ماجد چیمہ اور ذائقہ ریستوران کے عمران یونس کو اس کامیاب تقریب اور خوبصورت شام کے انعقاد پر خوب مبارکباد دی

re-known,personality,of,paris,france,majid,cheema,organized,aik,sham,dosti,ke,naam,community,participatedre-known,personality,of,paris,france,majid,cheema,organized,aik,sham,dosti,ke,naam,community,participatedre-known,personality,of,paris,france,majid,cheema,organized,aik,sham,dosti,ke,naam,community,participated

re-known,personality,of,paris,france,majid,cheema,organized,aik,sham,dosti,ke,naam,community,participated

 

re-known,personality,of,paris,france,majid,cheema,organized,aik,sham,dosti,ke,naam,community,participatedre-known,personality,of,paris,france,majid,cheema,organized,aik,sham,dosti,ke,naam,community,participated

https://www.yesurdu.com/?p=1048646

https://www.facebook.com/nasrah.khan.5/videos/2253856577967980/<