counter easy hit

جنوری میں دوبارہ انتخابات۔۔۔؟؟؟ عدالتی فیصلے کے بعد قوم کو ایک اور سرپرائز دے دیا گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں، جنرل قمر جاوید باجوہ اگلے تین سالوں کے کے لیے پاکستان کے آرمی چیف ہیں، جو یہ کہہ رہے ہیں کہ جنوری میں دوبارہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں وہ صرف باتیں ہیں ایسا کچھ نہیں ہونے والا، حکومت اپنی مدت پوری کرے

TOP Best Jobs for All Categories, Govt, Semi Govt and Private Jobs 2019 for 68+ Computer Operators, Stenographers, Stenotypists, Assistants, Instructors & Other

گی،آج عدالت نے ایک تاریخ رقم کی ہے، قانون سازی کا عمل 6 ہفتوں میں ٹھیک ہوجائے گا، 6 مہینے تو بہت دور کی بات ہے، میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ مسلم لیگ ن قانون سازی پر اس چیز پر حکومت کا ساتھ دے گی پیپلز پارٹی کا کچھ نہیں کہا جاسکتا ، جو یہ سوچ رہے ہیں کہ حکومت 6 مہینوں میں چلی جاےے گی وہ خواب دیکھ رہے ہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، یہ آخری مرحلہ نہیں ہے ، جو چیف جسٹس نے کہہ دیا وہ آخری الفاظ نہیں ہیں، اگر فیصلہ خلاف آتا تو حکومت نے بھی تیااری کر رکھی تھی، کہ آگے کیا کرنا ہے، عدالتیں کسی کو ضمانت دے دیں آئین کے مطابق تو کچھ نہیں کہا جاسکتا لیکن ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں ، جو یہاں ہیں وہ پاکستان میں ہی رہے گے، جنہوں نے جانا تھا وہ چلے گے، اس میں حکومت کی غلطی ہے کیونکہ آرمی چیف نے تو قانون سازی نہیں کرنی تھی ، آرمی چیف کو 6 مہینوں میں مدت ملازمت میں توسیع قبول ہے

Jobs for All Categories throughout Pakistan Govt, Semi Govt, Private, All Cities, All Provinces, Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

وہ حکومت کے ساتھ ہیں۔ مولانا فضل الرحمان جو یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ جنوری میں دوبارہ انتخابات ہہورہے ہیں تو انہوں نے کچھ تو کہنا ہی ہے نا اپنی عزت بچانے کے لیے، لاہور کا راستہ سارے دکھاتے ہیں لیکن لاہور چھوڑنے کوئی نہیں جاتا، مولانا جو یہ کہتے پھر رہے ہیں کہ انہیں کسی نے یقین دہانی کرائی ہے تو وہ محض باتیں ہیں، خیال رہے کہ جسٹس سعید آصف کھوسہ کا کہنا ہے کہ آج مختصر فیصلہ سنا دیا ہے اور ساتھ ہی کہا ہے کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کریں گے، عدالت نے حکومت کو حکم دے دیا ہے کہ 6 مہینوں میں قانون سازی کی گئی، چیف جسٹس نے درخواست گزار کے بارے میں بھی پوچھا، اگر حکومت اس مدت ملازمت میں توسیع کرنا چاہتی ہے تو کس مقصد کے لیے کرے گی، قانون سازی کے لیے معاملے کو پارلیمنٹ میں بھیجا جائے اور وہاں سے قانون منظور کرایا جائے، 6 مہینوں بعد دوبارہ مدت ملازمت میں توسیع کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا ۔ عدالت کی جانب سے مختصر فیصلہ سنا دیا گیا ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

re election, in, January, 2020, government, announced, its, dicision, about, Army Chief

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website