counter easy hit

چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی آج ڈیرہ کائرہ پرآئیں گے

 Raza Rabbani

Raza Rabbani

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی آج ڈیرہ کائرہ پرآئیں گے،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء وچیئرمین سینٹ میاں رضاربانی آج 28اپریل صبح دس بجے لالہ موسیٰ آئیں گے ،جہاں وہ کائرہ برادران کے ہمراہ پیپلزپارٹی کے کارکنان سے ملاقات کرینگے اور صحافیوں سے گفتگوکریں گے،صدرپاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ ملک محمدشفیق امجدکی طرف سے پارٹی کارکنوں اورصحافی برادری کو اطلاع دے دی ہے۔