counter easy hit

راولپنڈی: ٹریفک اہلکار ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق

Rawalpindi: Traffic cop killed ticker dumper

Rawalpindi: Traffic cop killed ticker dumper

راولپنڈی میں حاجی کیمپ کے سامنے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا اہلکار ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق راولپنڈی کے مال روڈ پر حاجی کیمپ کے سامنے ڈمپر کی ٹکر سے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی زاہد منیر جا ں بحق ہو گیا ہے۔

ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کا تعلق پنڈ دادن خان سے ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website