counter easy hit

کراچی، را کے گرفتاردہشتگرد کے ہوشربا انکشافات، بیرونی طاقتیں کس طرح پاکستان میں پاکستان مخالفت تحریکوں کے آغاز کیلئے متنازعہ نقیب اللہ کیس کو استعمال کرتی رہیں

کراچی، را کے گرفتاردہشتگرد کے ہوشربا انکشافات، بیرونی طاقتیں کس طرح پاکستان میں پاکستان مخالفت تحریکوں کے آغاز کیلئے متنازعہ نقیب اللہ کیس کو استعمال کرتی رہیں

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی سے گرفتار ہونے والے را کے دہشت گرد سے تفتیش جاری کیا نقیب محسود کا سارا ڈرامہ بھارت کی طرف سے پی ٹی ایم کو جنم دینے کیلئے تیار رچایا گیا تھا؟؟ اس  کے انکشافات سے عنقریب بہت سے نقاب پوشوں کے بیہانک چہرے بے نقاب کیے جائیں گے اورپاکستان کا سب سے بڑا دشمن منظور پشتین گرفتار ہوگا-ان شاءاللہ اس مہینے میں پانچویں کاروائی ہے جس میں 7 را دہشتگرد پکڑے گئے ہیں. . -الحمدللہ

یہ آپریشنز اسی طرح ہی چلیں گے-اب کوئی نہیں بچے گا-ان شاءاللہ تفتیش کا دائرہ کار بہت وسیع کر دیا گیا ہے-

 

RAW involvement found in Karachi Naqibullah case

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website