counter easy hit

مثالی وفاقی پولیس کی بدمعاشی ایک نوجوان جان سے گیا

مثالی وفاقی پولیس کی بدمعاشی ایک نوجوان جان سے گیا

Rascal of ideal federal police a young man went from lifeاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پولیس اہلکاروں نے WhatsApp Image 2018-02-05 at 12.42.42 PMچلتے موٹر سائیکل کو پکڑ لیا موٹر سائیکل گرنے کی وجہ سے نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی بلیو ایریا موبائل پلازہ کے سامنے لوگوں نے پولیس اہلکاروں کو دبوچ لیا موبائل پلازہ کے سامنے لوگوں کا احتجاج جاری پولیس اہلکار جان افسر، نور زمان مقدمے  میں نامزد، قتل بالسبب کی دفعات شامل