🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
ملتان (پ ر )پاکستان پیپلزپارٹی ملتان ضلع کے جنرل سیکرٹری راو ساجد علی نے آج سی بے یونین پیپلز یونٹی کے آفس جاکر صدر سی بی اے یونین پیپلز یونٹی ملتان اسٹیشن پی آئی اے اسد محمود بخاری اور جنرل سیکرٹری جہانگیر خان سے ملاقات کی یہ ملاقات انتہائی خوشگوار موڈ میں ہوئی اور ملاقات میں اسد محمود بخاری اور جہانگیر خان نے کہا کہ دراصل پیپلز یونٹی بھٹو ازم کے پیروکاروں کی یونٹی ہے اور ہمیں فخر ہے کہ پورے پاکستان میں پیپلز یونٹی کے تمام عہدیداران و سپورٹران پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپنا قائد سمجھتے ہیں کیونکہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور اپنی بہادر ماں فخر پاکستان دختر مشرق شھید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کی تکمیل کیلئے بالکل وہی جذبہ رکھتے ہیں اور










