counter easy hit

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، زیرزمین چھپایا گيا اسلحہ برآمد

رینجرز نے مشرف کالونی میں ایم کیو ایم لندن کے شرپسند عناصر کی طرف سے زیر زمین چھپایا گیا بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

Rangers operation in Karachi, weapons were hidden underground

Rangers operation in Karachi, weapons were hidden underground

رینجرز کی جانب سے رات گئے بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مشرف کالونی میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں دہشت گردی کے ليے زیر زمین چھپایا گیا بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر ليا گیا۔ رینجرز حکام کے مطابق اسلحہ خالی پلاٹ کے اندر زمین میں چھپایا گیا تھا، اسلحہ ايم کيو ايم لندن کے شرپسندوں نے چھپايا تھا جو کراچی ميں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے ليے استعمال ہونا تھا۔ رينجرز نے عوام سے ايک بار پھر اپیل کی ہے کہ شرپسند عناصر کو ناکام بنانے میں رینجرز کا ساتھ دیں اور ان کے بارے میں اطلاع رینجرز ہیلپ لائن یا قریبی چیک پوسٹ کو دیں جب کہ اطلاع دینے والے کا نام ظاہر نہیں کیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website