counter easy hit

رنبیرکپور کی شادی کے لئے دلہنیا کا نام سامنے آگیا

ممبئی: کرینہ اور کرشمہ اپنے کزن اور اداکار رنبیرکپور کی شادی کے حوالے سے کافی فکرمند نظر آتی ہیں اور اب دونوں بہنوں نے رنبیر کی دلہنیا کا نام بھی بتادیا ہے۔

Ranbir Kapoor's bride's name was Come for wedding

Ranbir Kapoor’s bride’s name was Come for wedding

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف پروگرام “کافی ود کرن” کے شومیں اداکارہ سونم اورکرینہ کپور ایک ساتھ  مہمان تھیں جہاں ان سے شو کے میزبان کرن جوہرنے متعدد سوالات کیے جن کا انہوں نے دلچسپ اندازمیں جواب دیا۔

کرن جوہرکی جانب سے کرینہ سے جب ان کے کزن رنبیر کی شادی اور دلہن کے حوالے سے پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ وہ اوران کی بہن کرشمہ دونوں ہی اگررنبیرکی کسی اداکارہ سے شادی کی خواہشمند ہیں تو وہ اداکارہ سونم کپور ہیں۔کرینہ کی یہ بات سن کرسونم کپورکا کہنا تھا کہ رنبیراوروہ بہترین دوست توہوسکتے ہیں لیکن مجھے اس بات کا یقین نہیں کہ میں رنبیرکوبطوربیوی خوش کھ سکوں گی۔واضح رہے کہ اداکاررنبیراورسونم کپورنے 10 سال قبل ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی کی فلم “سانوریا” سے ایک ساتھ کرئیر کا آغاز کیا تھا جب کہ دونوں اداکاراب ایک بارپھرسنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم میں بھی ساتھ جلوہ گرہونے جارہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website