counter easy hit

رنبیر کپور اور دپیکا کے درمیان دوریاں ختم

Ranbir Kapoor

Ranbir Kapoor

کترینہ کیف کے ساتھ اختلافات کے بعد رنبیر کپور نے اپنی سابق محبوبہ دیپکا پڈکون کے ساتھ فلم سائن کر لی ہے۔ دونوں اداکار اس سے قبل ایان مکھرجی کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکے ہیں۔
ممبئی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور اب واپس اپنی سابقہ دوست دپیکا پڈوکون کے ساتھ دکھائی دیں گے جو کترینہ کیف کو کسی صورت پسند نہیں آئے گی۔ رنبیر اور دپیکا پڈکون ہدایت کار ایان مکھرجی کی نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔ فلم کی شوٹنگ کے آغاز کے لیے اداکارہ کا انتظار کیا جا رہا ہے جو ہالی ووڈ میں اپنی ڈیبیو فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔