yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رنبیر کپور کا جلد شادی کرنے کا عندیہ

Web Editor June 19, 2018 1 min read
Ranbir Kapoor admitted to marry soon
Share this:

بولی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور جو ان دنوں اپنے آنے والی بائیوگرافی فلم ’سنجو‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، وہ جلد ہی پہلی بار عالیہ بھٹ کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار ’براہمسٹرا‘ میں نظر آئیں گے، جس کی شوٹنگ جاری ہے۔

Ranbir Kapoor admitted to marry soonان دونوں کی جانب سے پہلی بار کسی فلم میں ایک ساتھ کام کرنے کے آغاز سے ہی چہ مگوئیاں شروع ہوگئی تھیں کہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے درمیان محبت شروع ہوچکی ہے۔

بعد ازاں رنبیر کپور نے دبے دبے الفاظ میں عالیہ بھٹ سے اپنی محبت کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے تعلقات کو نیا اور ابتدائی قرار دیا تھا۔

تاہم اب انہوں نے ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے جلد شادی کی خواہش کا عندیہ دیا ہے۔دونوں کے درمیان براہمسترا کی شوٹنگ کے درمیان تعلقات استوار ہوئے—فوٹو: پنک ولا

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ’سنجو‘ کی تشہیر کے لیے ٹوئٹر پر آن لائن مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے رنبیر کپور نےنہ صرف عالیہ بھٹ سے اپنی محبت اور فلمی کیریئر کے حوالے سے بات کی، بلکہ انہوں نے اپنی شادی کی منصوبہ بندی سے بھی پردہ اٹھایا۔

ایک مداح کی جانب سے شادی کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں رنبیر کپور نے کہا کہ وہ جلد سے جلد شادی کرنے کا ارادہ رکھتےہیں۔

اداکار نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس کے ساتھ اور کب تک شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تاہم انہوں نے جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جانے کا عندیہ دیا۔عالیہ بھٹ نے تاحال رنبیر سے محبت کے حوالے س کوئی واضح بیان نہیں دیا—فوٹو: ہندوستان ٹائمز

رنبیر کپور کی جانب سے جلد شادی کی خواہش کا اظہار کرنے کے بعد یہ چہ مگوئیاں مزید تیز ہوگئیں ہیں کہ وہ ساتھی اداکار عالیہ بھٹ سے ہی شادی کریں گے، تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی مستقبل میں شادی ہوگی یا نہیں، اس حوالے سے تو کچھ نہیں کہا جاسکتا، تاہم دونوں کو گزشتہ ڈیڑھ سال سے متعدد بار ایک ساتھ مختلف تقریبات میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

بولی وڈ ذرائع کے مطابق ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف سے تعلقات ختم ہونے کے بعد رنبیر کپور عالیہ بھٹ سے تعلقات کو خراب نہیں کرنا چاہتے۔

واضح رہے کہ ماضی میں رنبیر کپور کے اداکارہ کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون سے تعلقات کی خبریں گردش کرتی رہیں۔

رنبیر کپور کو دونوں اداکاراؤں کے ساتھ متعدد بار ایک ساتھ دیکھا گیا، جب کہ اداکار دونوں اداکاراؤں کے ساتھ ایک سے زائد فلموں میں کام بھی کر چکے ہیں۔

اس وقت دپیکا پڈوکون سے ان کے تعلقات ختم ہوچکے ہیں اور اداکارہ ساتھی اداکار رنویر سنگھ سے شادی کرنے کا فیصلہ کر چکی ہیں۔

اطلاعات ہیں کہ رواں برس کے اختتام تک دپیکا پڈوکون بھی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

جب کہ دوسری جانب کترینہ کیف سے بھی رنبیر کپور کے تعلقات اب ماضی جیسے نہیں رہے، اس لیے وہ تمام تر توجہ عالیہ بھٹ کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے پر دے رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The request for withdrawal of the lawyer has been removed
Previous Post وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی گئی
Next Post چترال سے سابق صدر کے کاغذات نامزدگی مسترد
Former president's papers from Chitral rejected the nomination

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.