counter easy hit

بھٹو خاندان کی خد مات نا قابل فراموش ہیں:رانا شاہد ریاض

 Rana Shahid Riaz

Rana Shahid Riaz

پیرس(نمائندہ خصوصی)بھٹو خا ندان کی جمہوریت کے تحفظ اور وطن کے دفاع کیلئے دی جا نیوالی قربانیاں فرا موش نہیں کی جاسکیں گی،ان خیالات کا اظہا ر رانا شاہد ریاض نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ ملکی وقار اور سلا متی کے لئے شہید قائد کے مشن کو جاری رکھا جائیگا