counter easy hit

دہشتگردی کے واقعات پر سیاست چمکانا شہیدوں کی تذلیل ہے، عوام کے زخموں پر مرہم کے بجائے طلال چوہدری جیسے گدھ چھوڑے جا رہے ہیں، حکمرانوں کو خدا خوفی کرنی چاہیے۔رانا شاہد ریاض ، پیپلز پارٹی فرانس

دہشتگردی کے واقعات پر سیاست چمکانا شہیدوں کی تذلیل ہے، عوام کے زخموں پر مرہم کے بجائے طلال چوہدری جیسے گدھ چھوڑے جا رہے ہیں، حکمرانوں کو RANA, SHAHID, RIAZ, PPP, FRANCEخدا خوفی کرنی چاہیے۔رانا شاہد ریاض ، پیپلز پارٹی فرانس

پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی کے راہنما رانا شاہد ریاض نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے نام نہاد سیاسی بونے اپنی سیاست چمکانے کیلئے ہر نازک سے نازک واقعہ کو بھی استعمال کرتے ہیں جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔ گھنائونی شکلیں لے کر روزانہ میڈیا پر زہریلے تیر و نشتر چلانے والے نام نہاد فوکل پرسز کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website