counter easy hit

پیپلز پارٹی فرانس کے سابق نائب صدر رانا شاہد ریاض کا چوہدری محمد رزاق ڈھل سےانکےوالدمحترم مرحوم حاجی اللہ داد کی وفات پراظہار افسوس

پیپلز پارٹی فرانس کے سابق نائب صدر رانا شاہد ریاض کا چوہدری محمد رزاق ڈھل سےانکےوالدمحترم مرحوم حاجی اللہ داد کی وفات پراظہار افسوس

RANA, SHAHID, RIAZ, EX, VICE, PRESIDENT, PPP, FRANCE

فرانس(ایس ایم حسنین) ُٰپیرس کی معروف کاروباری شخصیت سینئر راہنما پیپلز پارٹی چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کے والد حاجی اللہ داد جوکہ جمعہ24فروری کو رضائے الہی سے وفات پاگئے تھے انہیں ڈھل بنگش گجرات میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ اس موقع پیپلز پارٹی فرانس کے سابق نائب صدر رانا شاہد ریاض نے فون پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
پیرس کی سیاسی ،سماجی ومعروف کاروباری شخصیت اور سینئررہنما پیپلزپارٹی فرانس  چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کےوالد محترم اور سینئررہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری افضال ڈھل بنگش کے ماموں حاجی اللہ دادجو جمعرات 23 فروری کووفات پاگئے تھے کی نماز جنازہ جمعہ 24 فروری بعدنماز جمعہ انکے آبائی گائوں ڈھل بنگش گجرات میں ادا کی گئی،،نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی پنجا ب کے صدر قمر الزمان کائرہ سمیت ، پیپلز پارٹی یورپ ، گجرات سمیت لاہور اور اسلام آباد کیے راہنمائوں اور معروف سیاسی وسماجی شخصیات نےبھی شرکت کی اور چوہدری ارشد ڈھل بنگش،چوہدری رزاق ڈھل بنگش اور چوہدری افضال ڈھل بنگش سے اظہار افسوس کیا،

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website