counter easy hit

زرداری ملکی مفادات کے محافظ ہیں،رانا شاہد ریاض

Rana Shahid Riaz

Rana Shahid Riaz

پیرس(نمائندہ خصوصی)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے دورہ امریکہ میں ایف 16 طیاروں اور ڈرون ٹیکنالوجی کے حوالہ سے امریکی حکام کے سامنے قومی مقدمہ لڑ کر ثابت کر دیا کہ وہ امریکہ سمیت دنیا بھر میں پاکستان کے مفادات کے محافظ ہیں۔ ان خیالات کا اظہاررانا شاہد ریاض نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگی حکومت اپنی ناکام خارجہ پالیسی کی بنا پر امریکہ سمیت اہم دوست ممالک کو ناراض کر چکی ہے