yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رمضان کا مقصد تشدد کا خاتمہ اور امن کی راہ اپنانا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا پیغام

MH Kazmi May 27, 2017 1 min read
Ramadan aims is to end violence and embracing peace, Message of Donald Trump
Share this:

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رمضان المبارک کی آمد پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اس ماہ مقدس کا مقصد تشدد کا خاتمہ اور امن کی راہ اپنانا ہے۔

Ramadan aims is to end violence and embracing peace, Message of Donald Trump
Ramadan aims is to end violence and embracing peace, Message of Donald Trump

وائٹ ہاؤس کی جانب سے آمدِ رمضان کے موقعے پر جاری کیے گئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سال یہ مہینہ ایسے وقت آیا ہے جب برطانیہ اور مصر میں وحشیانہ دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں بے گناہ افراد مارے جاچکے ہیں جنہیں یاد کرکے دنیا غمگین ہے جبکہ ایسی قابلِ مذمت کارروائیاں اور ’’سیاہ کار اعمال‘‘ رمضان کی اساس سے براہِ راست متصادم ہیں۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ رمضان کا بنیادی مقصد تشدد کو مسترد کرنا، امن کی راہ اپنانا، اور غربت و فساد کے شکار لوگوں کی تکالیف کم کرنے کے مشترکہ فرض کی ادائیگی بھی ہے۔

اپنے حالیہ دورہ سعودی عرب میں جاری کردہ سرکاری بیان کو دوہراتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی پیغام برائے رمضان میں کہا کہ امریکا ہمیشہ ایسے نظریات کے خلاف، اپنے اتحادیوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے جو دہشت گردی کو فروغ دینے کا موجب ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں دنیا بھر کے مسلمانوں کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئیے! اس ماہِ رمضان میں عہد کریں کہ ہم وہ سب کچھ کریں گے جس سے یہ یقینی بنایا جاسکے کہ آنے والی نسلیں دہشت گردی اور تشدد کے اس عفریت سے پاک ہوں گی؛ اور پُر امن ماحول میں (اپنے عقیدے کے مطابق) عبادات کرسکیں گی اور سکون کے ساتھ زندگی گزار سکیں گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
8,8 times execute to the culprits involved in the killing of the leader of the PTI in Kasur
Previous Post قصورمیں پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں ملوث مجرموں کو 8،8 بار سزائے موت کا حکم
Next Post حکومت نے بجلی بچانے کے بجائے نئے پلانٹس لگانے پر زور دیا، خواجہ آصف کا اعتراف
Government urged to new plants rather than save the power, admits of Khawaj Asif

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.