counter easy hit

ریحام کتاب: جمائما نے سب کے لیے خوبصورت مثال قائم کی، ماہرہ خان

کراچی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے عمران خان کی پہلی اہلیہ کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمائما نے وقت کے ساتھ Rama Book: Jimma made a beautiful example for everyone, Maheera Khanمردوں اور عورتوں کے لیے خوبصورت مثال قائم کی۔ تفصیلات کے مطابق جمائماخان نے گزشتہ روز ریحام کی کتاب کے خلاف میدان میں آتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا تھا، انہوں نے ٹویٹر پر واضح کیا تھا کہ چند باتوں کی خلاف ورزی ہوئی تو معاملہ عدالت تک جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں اُن کا کہنا تھاکہ ریحام خان کی کتاب برطانیہ میں شائع نہیں ہوسکتی اگر یہ تصنیف شائع ہوئی تو اپنے 16 سالہ بیٹے کو فریق بنا کر نجی زندگی میں دخل اندازی پر ریحام کے خلاف مقدمہ درج کروں گی۔جمائما کے ردعمل کو نہ صرف مردوں بلکہ پاکستانی خواتین نے بہت سراہا اور اُن کے جذبے کی قدر بھی کی، اس ضمن میں حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ ’ریحام اور گلالئی جیسی خواتین کو جمائما کی مثال اپنانی چاہیے‘۔