counter easy hit

راجن پور: ٹرالی اور کار میں تصادم میں 2 افراد جاں بحق

راجن پور میں ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں ٹکر کے حادثے میں 2افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکوی ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر بنگلہ ہدایت کے قریب پیش آیا تھا۔

Rajanpur: 2 people killed in clash of trolley and car

Rajanpur: 2 people killed in clash of trolley and car

کراچی سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا، جس سے کار سوار سمیت 2افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website